روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں کمی -اردو نیوز اپڈیٹ

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں کمی - Business & Economy



پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعہ کو صبح کے وقت انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی آئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے پر آگئی۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *