چیمپئنر ٹرافی 2025 بھارت آئی سی سی نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں بھارتی میڈیا

چیمپئنر ٹرافی 2025 بھارت آئی سی سی نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں بھارتی میڈیا

چیمپئنر ٹرافی 2025 بھارت آئی سی سی نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں بھارتی میڈیا

(ویب ڈیسک )   بھارتی میڈیا  کے مطابق  ہائبرڈ ماڈل پر پاکستان اور بھارت رضامند ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ   بھارت نے اصولی طور پر مان لیا کہ پاکستان ٹیم بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  چیمپینز ٹرافی 2025  میں بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلے گی،بھارتی ٹیم کے سیمی فائنل یا فائنل میں رسائی نہ ہونے پر ناک آؤٹ مرحلہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔

2026 ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 2027 کے بعد آئی سی سی ویمنز ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول اور تمام تر معاملات پر اعلان کل تک متوقع  ہے،چیمپینز ٹرافی کے حتمی فیصلے کے حوالے سے آئی سی سی باضابطہ اعلان کرے گی۔چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *