عماد وسیم کا ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

عماد وسیم کا ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

عماد وسیم کا ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

(ویب ڈیسک )   قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

آل راؤنڈر عماد وسیم   نے انسٹاگرام پر پیغام میں  کہا کہ  بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے۔

انہوں نے کہا کہ  میں ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں اپنا سفر جاری رکھوں گا۔

یاد رہے کہ عماد وسیم نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لی تھی۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *