قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے باؤلنگ کا آغاز کردیا ، تربیتی کیمپ میں ہلکی پھلکی باؤلنگ کی  پریکٹس  کی

لاہور:قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے باؤلنگ کا آغاز کردیا۔

حارث رؤف نے   قذافی سٹیڈیم میں منعقدہ قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں ہلکی پھلکی باؤلنگ کی  پریکٹس کی۔  حارث روف نے فزیو تھراپسٹ کلف ڈیکن کے ہمراہ بائولنگ اور تھروز کی پریکٹس کی۔

فاسٹ بائو لر پی ایس ایل نائن کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔کندھےکی انجری کےباعث میڈیکل پینل نےحارث روف کوچارسےچھ ہفتےکیلئےآرام کامشورہ دیاتھا جس کی وجہ وہ ایونٹ سےباہرہوگئے تھے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *