فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز شیخ اکرم انتقال کر گئے -اردو نیوز اپڈیٹ

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فلمساز شیخ اکرم طویل عالت کے بعد انتقال کر گئے شیخ اکرم کچھ عرصہ سے گردوں اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے۔

شیخ اکرم نے متعدد لالی وڈ فلمیں پروڈیوس کیں جبکہ چند سالوں سے وہ پشتو فلمیں بھی بنا رہے تھے۔

شیخ اکرم نے ہدایتکار سید نور اور مسعود بٹ کے ساتھ بھی بطور فلمساز کام کیا۔ مرحوم کی مقبول فلموں میں یارانہ، غیرت، منافق، زندان، میڈیم رانی اور دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *