ینگ ڈاکٹرز کا جیل روڈ جانب شادمان احتجاج،-اردو نیوز اپڈیٹ

ڈاکٹرز نے سروسز ہسپتال کے باہر جیل روڈ اور سروس روڈ کو بند کردیا، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا سرکل آفیسر گلبرگ کو فوری موقعہ پر پہنچنے کا حکم، ٹریفک پولیس کو ڈائیورشن لگا دی، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت،

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *