ہنڈرڈ انڈیکس 1.5 لاکھ کی حد عبور کر گیا

ہنڈرڈ انڈیکس 1.5 لاکھ کی حد عبور کر گیا



ہنڈرڈ انڈیکس 1.5 لاکھ کی حد عبور کر گیا

کراچی :پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز ایک بڑے دھماکے کے ساتھ ہوا، جہاں انڈیکس نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے جارحانہ خریداری کے نتیجے میں مارکیٹ میں ‘بُلش رن’ (Bullish Run) دیکھا جا رہا ہے۔
ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس (KSE-100) میں 3 ہزار 964 پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی دیکھی گئی۔ اس زبردست اضافے کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 707 کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
 مارکیٹ میں ہر طرف ہریالی نظر آ رہی ہے اور بڑی کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *