-گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کا خدشہاردو نیوز اپڈیٹ

وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی
تعلیمی ادارے صبح ساڑھے سات سے 1 بجے تک کھلیں گے، سیکرٹری ایجوکیشن
گرمیوں کی چھٹیوں تک نئے اوقات کار فوری طور پر لاگو کر دیئے گئے ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی
اوقات کار میں تبدیلی کا مقصد سٹوڈنٹس اور اساتذہ کا تحفظ ہے، سیکرٹری ایجوکیشن

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *