کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی -اردو نیوز اپڈیٹ

کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی -اردو نیوز اپڈیٹ



روپےکےمقابلے میں کرنسی مارکیٹ مین ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہودیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 278.30 روپے سے کم ہوکر 278.21 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 55 پیسے پر مستحکم رہا۔

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے30 پیسےپر بند ہوا۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *