کراچی میں ویٹ ویو کا امکان نہیں، درجہ حرارت تھوڑا زیادہ ہے، محکمہ موسمیات – اردو نیوز اپڈیٹ

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں فلحال ویٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ آئندہ چند روز تک شہر میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا نمی کا تناسب زائد ہونے کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جاسکتی ہے، شہر میں سمندری ہوائیں بھی بحال ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *