کراچی: ایرانی ڈیزل کے گودام پر چھاپہ، 2 کروڑ 50 لاکھ مالیت کا ڈیزل ضبط-اردو نیوز اپڈیٹ

کراچی: ایرانی ڈیزل کے گودام پر چھاپہ، 2 کروڑ 50 لاکھ مالیت کا ڈیزل ضبط - Pakistan



کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کے گودام پر چھاپہ مارا اور 2 کروڑ 50 لاکھ مالیت کا ڈیزل ضبط کرلیا۔

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن نارتھ ناظم آباد میں کیا گیا، اس دوران ایرانی ڈیزل کے گودام سے 30 ملین روپے کی اشیاء ضبط کرلی گئیں۔

سیکیورٹی ادارے اور پولیس کی کارروئی کے دوران 3 منی ٹرک اور 10 لوڈ پک اپ گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *