ڈاکو شاہد لُنڈ کو مارنے والا ساتھی عمرلُنڈ 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

ڈاکو شاہد لُنڈ کو مارنے والا ساتھی عمرلُنڈ 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

ڈاکو شاہد لُنڈ کو مارنے والا ساتھی عمرلُنڈ 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

ویب ڈیسک: راجن پور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ڈاکو عمر  لُنڈ کو 2 ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمال دین والی کے قریب پیش آیا، فائرنگ میں ملوث ڈاکو فرار ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل عمر لُنڈ  نے پولیس کے تعاون سے ڈاکو شاہد لُنڈ   کو مارا تھا۔

یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے ڈاکو شاہد لنڈ کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی تھی، شاہد لُنڈ یو ٹیوبر بھی تھااور وی لاگ بھی بناتا تھا، شاہد لُنڈ کو مارنے کے بعد ساتھی عمر لُنڈ پولیس کے پاس آیااور اقرار کیا تھا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *