پی ٹی آئی کی شاہراہ فیصل پر ریلی کارکنان کی جیبیں کٹ گئیں

پی ٹی آئی کی شاہراہ فیصل پر ریلی کارکنان کی جیبیں کٹ گئیں

پی ٹی آئی کی شاہراہ فیصل پر ریلی کارکنان کی جیبیں کٹ گئیں

(ویب ڈیسک ) نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے کارکنان کو اُن کے قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کراچی کی شاہراہ فیصل پر ریلی کے دوران کارکنان  کی جیبیں کٹ گئیں۔نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے کارکنان کو اُن کے قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔

کارکنان کی بڑی تعداد مقدمہ درج کرانے کے لیے ایئرپورٹ تھانے پہنچ گئی۔کارکنان سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *