پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان-اردو نیوز اپڈیٹ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان-اردو نیوز اپڈیٹ



تیل کی عالمی مارکیٹ میں مندی کا رجحان کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے کمی  متوقع ہے۔اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ورکنگ کل تک وزارت توانائی کو ارسال کریگا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ جمعہ کو نئی قیمتوں کا اعلان کریگی۔

مارکیٹ زرائع  کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ میں مندی کا رجحان کے باعث  ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ  ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ 15 روز میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 3.25 ڈالر فی بیر ل کمی ہوئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2.10 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہے۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *