پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونگی وزیراعظم نے بتا دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونگی وزیراعظم نے بتا دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونگی وزیراعظم نے بتا دیا

ویب دیسک: عالمی منڈی  میں قمتیں کم ہوئی ہیں جس کے باعث پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں کمی واقع ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساڑھے 7 روپے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جاچکی ہے، جو پاکستان کے تمام صارفین کے لئے ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، امریکی ٹیرف کی وجہ سے بھی قیمتوں اتار چڑؤھا کا سلسلہ جاری ہے، اس لئے آج پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *