پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج مزید کتنی کمی ہوگی؟ اہم خبر آگئی-اردو نیوز اپڈیٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج مزید کتنی کمی ہوگی؟ اہم خبر آگئی-اردو نیوز اپڈیٹ

(ویب ڈیسک)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج کیا جائے گا اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تجویزدی ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اوگرا نے ورکنگ میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی تجویز دی ہے، ڈیزل میں 4 روپے 30 پیسے، لائٹ ڈیزل میں 5 روپے کمی کی تجویز کی گئی ہے۔

وزیر اعظم پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی حتمی منظوری دیں گے، وزیر اعظم قیمتیں برقرار رکھنے یا کمی کی منظوری دیں گے،

وزیر اعظم اگلے 15 روز کے لئے پیٹرولیم قیمتوں کی حتمی مںظوری دیں گے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اوگرا قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *