پنشن اور تنخواہ حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

پنشن اور تنخواہ حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

پنشن اور تنخواہ حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک: پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

نئے نوٹیفکیشن میں وزارت خزانہ کی جانب سے دوبارہ ملازمت سے متعلق احکامات واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں۔

ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پینشن اور تنخواہ دونوں لینے کی اجازت بحال کر دی گئی ہے، ریٹائرڈ افسران کو دوبارہ ملازمت پر مکمل مالی مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *