
خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں۔ پی سی بی۔خالد محمود نے محض توجہ حاصل کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ تبصرے کیے ہیں۔ پی سی بی ۔یہ اہم وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ہے، پوری قوم پاکستان ٹیم کے ساتھ ہے، پی سی بی ۔خالد محمود سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ حقائق کے برخلاف اور غلط معلومات پر مبنی تبصرے کریں ، پی سی بی

















