پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان



پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، جس کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 66 ہزار 837 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر یہ انڈیکس 1496 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 66 ہزار 145 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی اور ڈالر 280 روپے 46 پیسے پر برقرار رہا۔ 





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *