پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر -اردو نیوز اپڈیٹ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 73 ہزار 800 پواٸنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *