پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی – اردو نیوز اپڈیٹ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

پیر کو کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

کاروبارکے دوران 100انڈیکس 74 ہزار 700 پوائنٹس پر آگیا۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *