وزیر اعلی علی امین گنڈاپور پر فردجرم کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر-اردو نیوز اپڈیٹ

وزیر اعلی علی امین گنڈاپور پر فردجرم کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر-اردو نیوز اپڈیٹ



اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور پر فردجرم کی تاریخ مقرر کردی۔عدالت نے علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم  5 جولائی  کو عائد کی جائے گی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے سماعت کی۔علی امین گنڈاپور نے حاضری  سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جو عدالت نے منظور کر لی۔  

عدالت نے علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم کیلئے سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی۔ 





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *