وزیراعظم کی نریندرمودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد-اردو نیوز اپڈیٹ

وزیراعظم کی نریندرمودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد-اردو نیوز اپڈیٹ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نریندرمودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔

 پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ میں وزیراعظم نے نریندرمودی کو مبارکباد دی.

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *