وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی-اردو نیوز اپڈیٹ

وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی - Business & Economy

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی۔

فنانس ڈویژن نےاکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، کونسل میں جہانگیرترین، ثاقب شیرازی، شہزاد سلیم شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اکنامک ایڈوائزری کونسل میں مصدق ذوالقرنین، اعجاز نبی، آصف پیر، زیاد بشیر اور سلمان احمد شامل ہیں۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *