وزیراعظم شہباز شریف کی نریندر مودی کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد-اردو نیوز اپڈیٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی نریندر مودی کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد-اردو نیوز اپڈیٹ

ویب ڈیسک: نریندر مودی نے تیسری مرتبہ بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جس کے بعد انہیں عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بھی نریندر مودی کو بھارت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے لکھا ہے کہ نریندر مودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *