وزیراعظم شہباز شریف کی میاں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کی میاں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کی میاں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس دوران ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پارٹی کے سربراہ میاں نواز شریف کو حکومتی کارکردگی اور اہم فیصلوں سے آگاہ کیا، اور اس بات پر زور دیا کہ موجودہ اقتصادی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت نے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود تھیں، اور اس دوران پارٹی امور اور حکومتی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *