چوکی صوااصل پولیس کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، ڈکیت گروہ کے 2 ارکان گرفتارملزمان کو بیدیاں روڈ اتو اصل گاوں سے گرفتار کیا گیا، ایس پی ماڈل ٹاؤنملزمان سے چوری شدہ 8 موٹر سائیکلیں، چھینی گئی 30,000 نقدی برآمد، اخلاق اللہ تارڑملزمان سے چھینے گئے 3 موبائلز، 2 پستول و گولیاں بھی برآمد، ایس پی ماڈل ٹاؤنآکاش ، امجد کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے، ایس پی ماڈل ٹاؤنسنیچر و ڈکیت گینگز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ