نیب ترامیم کیس لائیو نشر نہیں ہوگاسماعت کا دوبارہ آغاز ہوگیا-اردو نیوز اپڈیٹ

نیب ترامیم کیس لائیو نشر نہیں ہوگاسماعت کا دوبارہ آغاز ہوگیا-اردو نیوز اپڈیٹ

ویب ڈیسک: نیب ترامیم کیس کے آغاز کے ساتھ ہی وقفہ کردیا گیا تھا۔ کیس کے لائیو نشر کرنے یا نہ کرنے پر ججز میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا تھا۔ جس کے بعد کیس میں مختصر وقفہ کردیا گیا تھا اور ججز مشورہ کرنے واپس چیمبر میں چلے گئے تھے۔تاہم اب کیس کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے اور کیس لائیو نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان روسٹرم پر آگئے۔ چیف جسٹس نے مخدوم علی خان سے استفسار کیا کہ آپ دلائل کیلئے کتنا وقت لیں گے۔

مخدوم علی خان نے جواب دیا کہ ایک گھنٹے میں دلائل مکمل کر لوں گا۔

جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ کہ یہ مفاد عامہ کا معاملہ ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ مفاد عامہ کا معاملہ نہیں ہے۔

خبر جاری ہے۔۔۔۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *