نواز شریف شہباز شریف کو پیر کو بلالیا-اردو نیوز اپڈیٹ

لاہور : گندم  کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد  اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا۔  قائد ن لیگ نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پیرکوبلا لیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کورپورٹ پیش کیے جانے کاامکان ہے۔  میاں نواز شریف  نے  گندم بحران کے ذمہ داروں کےخلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔ 

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گندم بحران کے  ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا ۔ ان کے خلاف کارروائی کی جائےگی ۔ 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *