
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقہ گلشن معمار پیربخش سموں گوٹھ کے قریب فائرنگ ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مولانا آیت الرحمان پر فائرنگ کی ۔
تفصیلات کےمطابق اس حملے میں جامعہ صدیقیہ کراچی کے نائب مہتمم مولانا آیت الرحمٰن حملے میں محفوظ رہے،ترجمان جامعہ کا کہنا تھا کہ مولانا ایت الرحمن معروم عالم دین مولانا منظورمینگل کے رشتہ دارہیں، پولیس رینجرکی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی۔


















