موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند

موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند

موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند

ویب ڈیسک: قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر شدید دھند ، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند، موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کر دی گئی۔

ترجمان موٹر وے کے مطابق لاہور میں ٹھوکر، سندر، دیناتھ، پھول نگر، کے علاقے بھی دھند، حد نگاہ میں کمی ہے، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ 

دھند کے دوران لین کی پابندی کو یقینی بنائیں،اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ 

مزید معلومات کے لئے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130، آفیشل سوشل ویب سائٹس سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند کی گئی ہے، موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *