ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کاامکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کاامکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کاامکان

ویب ڈیسک: ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

موسم کی صورتحال پر محکمہ موسمیات کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع  میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک  رہنے کی توقع  ہے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

سندھ کے بیشتر اضلاع  میں موسم شدیدگرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔    گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *