معروف کار کمپنی نے پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کردیا

معروف کار کمپنی نے پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کردیا

ویب ڈیسک: معروف کمپنی انڈس موٹر نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر  تک  پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

انڈس موٹر نےپاکستان اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط میں کہا کہ تکنیکی سامان کی کمی کےسبب پلانٹ نہیں چلایا جا سکتا، حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انڈس موٹرز کمپنی نےکارسازی کا پلانٹ 16 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *