
یکی گیٹ مسجد الاقصی کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے مابین مقابلہ
پولیس کی جانب سے چار کس موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش
ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتےسیدھی فائرنگ شروع کر دی
پولیس کی جانب سے حفاظت خود اختیاری اپنائی گئی
ملزمان کی فائرنگ سے کنسٹیبل عمیر سینے پر گولیاں لگنے سے زخمی جبکہ ملزمان کا ساتھی سعود ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار
دوسری جانب پولیس کی جانب سے ہائی الرٹ جاری مختلف مقامات پر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی
فرار ملزمان کا شاد باغ پولیس سے سامنا اور فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ رکنے پر دو ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار ساتھی فرار
زخمی ڈاکو کی شناخت خان لالہ اور لقمان کے نام سے ہوئی ہسپتال منتقل
ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں جو درجنوں مقدمات میں پو…

















