لاہور پولیس کا گداگرمافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری-اردو نیوز اپڈیٹ

٭ رواں سال میں گدا گروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 1401مقدمات درج،1404گرفتارکئے گئے ہیں۔ترجمان لاہور پولیس

٭ گرفتار ملزمان میں 1354مرد،49عورتیں اور01سہولت کار شامل ہیں۔ترجمان

٭ سٹی ڈویژن میں گداگری کے359ملزمان،کینٹ میں 118، سول لائنز میں 160، صدرمیں 344، اقبال ٹاؤن میں 144اورماڈل ٹاؤن میں 279ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔ترجمان

٭ بچوں اور عورتوں سے بھیک منگوانے والا پیشہ ور گداگر مافیا کسی رعائیت کا مستحق نہیں۔سربراہ لاہور پولیس

٭ گداگروں اورا ن کے ٹھیکیداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔سی سی پی او لاہور

٭ پولیس ٹیمیں انسداد گداگری کے لئے بھرپور کاروائیاں جاری رکھیں۔بلال صدیق کمیانہ

٭ بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا کر بھیک منگوانے والے گداگر مافیا کے خلاف سخت قانونی کارروائ…

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *