قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی پیپلزپارٹی برہم

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی پیپلزپارٹی برہم



قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی پیپلزپارٹی برہم

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ اس پر حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی کی سخت ناراضگی سامنے آئی۔

پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے اجلاس مؤخر کرنے اور قائم مقام سپیکر کے رویے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورم پورا ہونے کے باوجود بار بار اجلاس معطل کرنا پارلیمانی نظام کا مذاق بنانے کے مترادف ہے۔

آصفہ بھٹو نے الزام لگایا کہ سپیکر کو اجلاس مؤخر کرنے کی ہدایات دی گئی تاکہ ان کا توجہ دلاؤ نوٹس پیش نہ کیا جا سکے۔ انہوں نے اس اقدام کو چھوٹی اور گھٹیا سیاسی چال قرار دیا اور کہا کہ آج بھی وہ ایک نہتی لڑکی کے نام سے ڈرتے ہیں۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *