فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار جرمانہ عائد

فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار جرمانہ عائد

فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار جرمانہ عائد

(ویب ڈیسک ) آئی سی سی کی جانب سے قومی ٹیم کے بیٹر فخرزمان کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

پاکستان کے فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار دیے گئے ہیں۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں فخرزمان نےکوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی۔

آئی سی سی نے خلاف ورزی پر فخرزمان کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ  عائد کیا اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ  دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ آؤٹ دیئے جانے کے فیصلے پر فخرزمان نے ایمپائر کے ساتھ بحث کی تھی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *