عالمی بازار میں گراوٹ کا اثر پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی بازار میں گراوٹ کا اثر پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی بازار میں گراوٹ کا اثر پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہو گئے ہیں۔
عالمی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کی کمی آئی، جس کے بعد یہ 3291 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

 اس کمی کا اثر پاکستانی بازاروں پر بھی پڑا، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کم ہوئی اور 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے ہوگئی ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *