صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے-اردو نیوز اپڈیٹ

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے-اردو نیوز اپڈیٹ



اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے۔

گزشتہ روز ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاسآج 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا چھٹا اجلاس ہو گا۔ طلب کردہ سیشن میں آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کیا جائے گا۔

سینٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے  ہوگا ۔

صدر مملکت نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کیے۔طلب کردہ سیشن میں آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کیا جائے گا۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *