شہری سےرقم بٹور نےکامعاملہ فلم اسٹار جاوید شیخ سمیت8ملزمان کےخلاف مقدمہ درج-اردو نیوز اپڈیٹ

شہری سےرقم بٹور نےکامعاملہ فلم اسٹار جاوید شیخ سمیت8ملزمان کےخلاف مقدمہ درج-اردو نیوز اپڈیٹ

 راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان کی جانب سے شہری سے بھاری رقم بٹور لی گئی۔

تفصیلا ت کے مطابق متاثرہ شہری کی درخواست پر مشہور فلم اسٹار جاوید شیخ سمیت 8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ متاثرہ شہری امجد محمود کی درخواست تھانہ روات میں درج کیا گیا ہے۔
مقدمے میں جہانزیب عالم،جمال خان، رانا زاہد، اظہر حسین، سمیر جدون اور دیگر شامل  ہیں۔

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے دھوکہ دہی سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کروائی، ملزمان نے 50 لاکھ روپے پر ماہانہ 3 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا،رقم واپسی کے مطالبے پر ملزمان کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *