شوبز کی معروف اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں

شوبز کی معروف اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں

شوبز کی معروف اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں۔

ان کی عمر 67 برس تھی۔ یہ خبر ان کے بیٹے، اداکار پارس مسرور نے انسٹاگرام پر اسٹوری کے ذریعے شیئر کی۔

بینا مسرور نے “بنجارا”، “بیٹیاں”، “تڑپ”، “عشق نہیں آسان”، “آنگن”، “اگر” اور “جانِ جہاں” جیسے مشہور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے۔ وہ ڈاکٹر بیدل مسرور کی اہلیہ اور سندھ یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ تھیں، جنہوں نے تدریس کے شعبے سے بھی وابستگی رکھی۔

پارس مسرور نے اپنی والدہ کی مغفرت کے لیے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *