شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

ویب ڈیسک: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شامل ہو گئے ہیں۔

وہ بی پی ایل میں ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔ شعیب اختر نے باضابطہ طور پر بطور مینٹور ڈھاکا کیپیٹلز کو جوائن کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے، جس کے لیے چند پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *