شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے آئی سی سی کے سفیر مقرر – اردو نیوز اپڈیٹ

سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کا سفیر مقرر کردیا گیا۔

آئی سی سی نے ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔ علاوہ ازیں آئی سی سی نے یوراج سنگھ، کرس گیل اوریوسین بولٹ بھی سفیر مقرر کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *