
ویب ڈیسک: لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن اور چونگ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں دو ملزم ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اقبال ٹاون میں مبشر چوہنگ میں عدنان ہلاک ہوا،دونوں ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔
ملزمان کو ریکوری کے لئے لے جایا جا رہا تھا، ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش میں مارے گئے، ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیں ۔


















