سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 262 روپے کا ہو گیا جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت 9174 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 456 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 232 روپے اضافے سے 6684 کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 107 ڈالر مہنگا ہو کر 4319 ڈالر کا ہو گیا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *