سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 2,915 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 2 ہزار 573 روپے ہو گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 4,472 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *