سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والا پانچواں شخص گرفتار-اردو نیوز اپڈیٹ

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والا پانچواں شخص گرفتار-اردو نیوز اپڈیٹ



ممبئی: بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے واقعے میں  ملوث پانچواں شخص بھی گرفتار کرلیاگیاہے۔  اس سے بھی پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ سلمان خان کے گھر میں فائرنگ کیس میں اب تک پانچ افراد گرفتار ہوچکے ہیں اور دیگر کی تلاش جاری ہے
ممبئی پولیس کے مطابق کرائم برانچ نے محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اداکار کے گھر میں فائرنگ سے قبل رفیق نے حملہ آوروں سے ملاقات کی اور انہیں مالی مدد فراہم کی تھی۔

ذرائع سے یہ بات بھی سامنے آئے ہے کہ رفیق چوہدری نے فائرنگ کا ٹاسک دیا اور حملہ آوروں کو سواری اور رہائش فراہم کی۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *