سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک: سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ   شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئی ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی شہزادی  وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود کی نماز جنازہ جمعرات کو ریاض کی جامع مسجد  امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *