ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند ٹریفک ایڈوائزری جاری

ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند ٹریفک ایڈوائزری جاری



ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند ٹریفک ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی وجوہات کے باعث ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ شہریوں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری بھی جاری کر دی گئی ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہری غیر ضروری طور پر ریڈ زون کی جانب سفر سے گریز کریں اور متبادل راستے اختیار کریں۔ سیکیورٹی اقدامات کے تحت مختلف مقامات پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

پولیس حکام نے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال یا معلومات کے لیے شہری پکار 15 جبکہ ٹریفک کی صورتحال جاننے کے لیے ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتحال معمول پر آتے ہی راستے کھولنے سے متعلق آگاہ کر دیا جائے گا۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *