روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی گراوٹ جاری -اردو نیوز اپڈیٹ

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری ہے۔

منگل کو صبح کے وقت انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی آئی۔

کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *